اعجاز احمد انصاری وفات پا گئے


نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت) چیئرمین انجمن تاجران ریل بازار اعجاز احمد انصاری وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ گزشتہ روز ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی اس موقع پر انجمن تاجران امن کمیٹی انجمن شہریان اور سٹی پریس کلب نے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔

 کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے ۔

ای پیپر دی نیشن