اسمبلیوں کو تالے نہیں لگتے، رانا ثناء سوچ کر بات کیا کریں، کامل علی آغا


ہور(خصوصی نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل پنجاب و سینیٹر کامل علی آغا نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء  اللہ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلیوں کو تالے نہیں لگتے۔چاہے مونچھ کوبھی تالے میں لگا کر دیکھ لیں۔انہوں نے کہا کہ تالا نہیں لگے گا اگر رانا ثناء  اللہ کا پورا منہ بھی تالے میں پھنس جائے تب بھی تالہ نہیں لگے گا۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثناء  اللہ بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں،  رانا ثناء  اللہ کا منہ تو پہلے ہی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء  کے خون سے رنگا ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن