انسداد سموگ مہم کے  تحت کریک ڈائون 


لاہور(خبرنگار)ضلعی انتظامیہ لاہور انسداد سموگ مہم کے تحت جاری کردہ نوٹیفکیشن پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈائون جاری رکھے ہوئے ہے۔ ڈی سی لاہور محمد علی ازخود فیلڈ میں متحرک رہے۔ ڈی سی لاہور محمد علی نے جیل روڈ، صدیق ٹریڈ سنٹر، مین مارکیٹ گلبرگ ، ظہور الہی روڈ پر چیکنگ کی۔ ڈی سی لاہور محمد علی نے دکانوں و ریسٹورنٹس کے کھلے ہونے پر متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹائون کو فوری ایکشن لینے کی ہدایات کیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...