اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے ایم این اے رانا مبشر اقبال کو معاون خصوصی تعینات کر دیا ہے۔ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہو گا۔ دریں اثنا معاون خصوصی رانا مبشر اقبال نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی کی۔
رانا مبشر وزیراعظم کے معاون خصوصی مقررq
Dec 22, 2022