لاہور (نوائے وقت رپورٹ) رہنما مسلم لیگ ق مونس الٰہی نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ! میں سی ایم ہاؤس پہنچ گیا ہوں آپ سی ایم ہاؤس سیل کرنے کب آ رہے ہیں؟
رانا ثنائ! میں سی ایم ہاؤس پہنچ گیا، آپ سیل کرنے کب آ رہے ہیں: مونس الٰہی
Dec 22, 2022