کرائم میٹنگ کا انعقاد، موبائل گشت نظام کو موثر بنانے کا حکم


راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے صدر دفتر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیاجس میں ایس ڈی پی اوز اور صدر ڈویژن کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی ایس پی صدر نے ایس ایچ اوز کی فردافردا کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں اورکرائم کو کنٹرول کرنے کے لیے موبائل گشت کے نظام کو موثر بنانے کا حکم دیا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...