میدان لگ چکا ، پنجاب میں اعتماد کا ووٹ لیں یا حکومت چھوڑدیں، سعد رفیق 


لاہور (آئی این پی ) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میدان لگ چکا ، تحریک انصاف اعتماد کا ووٹ لیں یا پنجاب حکومت چھوڑدیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ میدان لگ چکا، لگانے والے عمران نیازی خود ہیں، آپ نے اسمبلی توڑنے کا اعلان کیا ہم نے بچانے کا، اب بہانے گھڑ کر بھاگو نہیں مقابلہ کرو۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اعتماد کا ووٹ لو یا پنجاب حکومت چھوڑو، اسمبلی توڑنے کا شوق کے پی کے میں پورا کرلو، مگرآپ سے نہیں ہوگا
خواجہ سعد رفیق

ای پیپر دی نیشن