لاہور میں ڈاکے، چوریاں، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات، گاڑیوں سے محروم 

Dec 22, 2022


لاہور (نامہ نگار) شہر کے مختلف علاقوں میں ڈاکوﺅں اور چوروں نے وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں، موٹر سائیکلےں اور دےگر سامان لوٹ لیا ہے۔ تفصےلات کے مطابق جنوبی چھاو¿نی کے علاقے میں اسلم کے گھرگھس کر اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر ےرغمال بنا کر 6 لاکھ روپے، گلبرگ کے علاقے میں ناصر اور اس کی فےملی سے 4لاکھ روپے، وحدت کالونی کے علاقے مےں محکمہ خوراک کے پی اےس او چوہدری امےر محمد اور ان کی بےوی کو گن پوائنٹ پر ےرغمال بنا کر ڈھائی لاکھ روپے، اسلام پورہ کے علاقے مےں بابر سے اےک لاکھ 80ہزار روپے شاہدرہ میں شہباز سے اےک لاکھ 60ہزار، گجر پو رہ کے علاقے میں فہیم سے 80ہزار روپے اور موبائل فون، شیر اکوٹ مےں ماجدسے76ہزار روپے،غالب مارکیٹ میں فرزند سے70ہزار روپے، اقبال ٹاﺅن مےں اصغر سے 34ہزار روپے لوٹ لےا اور فرار ہوگئے ہےں۔ چوروں نے کاہنہ اورکےولری گراو¿نڈ کے علاقوں سے دو کارےں جبکہ شیراکوٹ،لو ئر ما ل،ٹاو¿ن شپ، نواں کوٹ اور سندرکے علاقوں سے پانچ موٹر سائیکلیں چوری کر لی ہےں۔
ڈاکے

مزیدخبریں