لاہور اوپن پولو‘سیمی فائنل لائن مکمل 

Dec 22, 2022


لاہور (سپورٹس رپورٹر)  کوکاکولا لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ میں سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ ہوگیا۔ جمعتہ المبارک کو دوپہر دو بجے ڈائمنڈ پینٹس /شیخو سٹیل کا مقابلہ سلام پولو سے ہوگا جبکہ سہ پہر تین بجے ایف جی /دین پولو کا مقابلہ ڈائمنڈ پینٹس سے ہوگا۔
 گزشتہ روز پہلے میچ میں ریمنگٹن فارما نے ری ماؤنٹس کو 5-4 سے ہرا دیا۔ دوسرے میچ میں ایف جی /دین پولو نے پلاٹینم ہومز کی ٹیم کو 7-4 سے ہرا دیا۔دونوںفاتح ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ دونوں سیمی فائنل کل اور فائنلز اتوار کو کھیلے جائیں گے۔

مزیدخبریں