جرمنی نے کانسی کے 22 نوادرات نائیجیریا کے حوالے کر دیئے


ابوجا (اے پی پی)جرمنی نے برطانوی باشندوں کے ہاتھوں لوٹے گئے کانسی کے 22 نوادرات نائیجیریا کے حوالے کر دیئے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے اپنے نائیجیرین ہم منصب جیفری اونیاما کو لوٹے گئے 22 نوادرات حوالے کرتے ہوئے کہا کہ 120 سال قبل برطانوی نوآبادیوں کے ہاتھوں لوٹے جانے والے کانسی کے نوادرات کو واپس دینا ہمارا فرض ہے 
نائیجیریا نوادرات حوالے

ای پیپر دی نیشن