اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی سروس ڈائون ہوگئی،غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایکس(ٹوئٹر)کے صارفین کسی پوسٹ کو دیکھنا کی کوشش کی تو کلک کرنے پر پوسٹ دکھائی نہ دینے کا پیغام یا سادہ صفحہ دکھائی دیا،گزشتہ روز سوشل میڈیا صفحات پر ہیش ٹیگ ٹوئٹر ڈائون بھی ٹرینڈ کرتا رہا جس پر صارفین اپنے تجربات شئیر کیے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی سروس ڈائون رہی
Dec 22, 2023