لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے لاہور کے متعدد قومی و صوبائی حلقوں سے امیدواران کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے گئے ہیں۔مرکزی مسلم لیگ لاہور کے صدر انجنئیر عادل خلیق نے پی پی 145، نائب صدر ملک اعجاز نے این اے 118، جنرل سیکرٹری انجنئیر حارث ڈار 129،این اے 117 رانا عامر حسین اور این اے 119 سے حافظ عبد الرؤف نے ،پی پی 171 سے مرشد ارسلان، پی پی 147 شیخ صداقت، پی پی 174 ناصر محمود گھمن، پی پی 148 سے ڈاکٹر مقبول،پی پی 168 سے چوہدری عبد الرازق،پی پی 163 سے ڈاکٹر عمران پی پی 173 حافظ راشد سمیت دیگر حلقوں سے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے متعدد قومی و صوبائی حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع
Dec 22, 2023