لاہور(نامہ نگار)لاہور کے تمام ٹریفک دفاتر کواپ گریڈ کرنے کیلئے 15جنوری تک کا ٹائم مقررکردیا گیا ہے۔ لاہور ٹریفک پولیس کے ذاتی فنڈزسے دفاتر اور سنٹرزاپ گریڈ کئے جائیں گے۔7کروڑ روپے فنڈ سے اپ گریڈیشن کا کام 15جنوری تک مکمل کرلیا جائیگا۔
ٹریفک دفاتر کو اپ گریڈ کرنے کیلئے 15جنوری کا ٹائم مقرر
Dec 22, 2023