یورپی پارلیمنٹ اور کونسل مائیگریشن میں سیاسی معاہدہ‘ بڑے ضوابط پر اتفاق

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) یورپی یونین میں مائیگریشن کی بڑھتی ہوئی رفتار کو قابو کرنے اور ہجرت کے مسائل پر ایک مشترکہ نظام کیلئے یورپی پارلیمنٹ اور کونسل آن دی پیکٹ آن مائیگریشن اینڈ اسائلم کے درمیان سیاسی معاہدے میں بڑے ضوابط پر اتفاق ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن