نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں 24 گھنٹوں میں کرونا کے 358 کیسز اور تین اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں 24 گھنٹوں میں کرونا سے 3 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ بھارت میں کرونا وائرس سے اب تک اموات کی تعداد 5 لاکھ 33 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔