ہائیکورٹ‘ پی ٹی آئی امیدوار افضل چیمہ کی کیسوں کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر فریقین کو آج کیلئے نوٹس جاری 

Dec 22, 2023

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پی ٹی آئی امیدوار افضل چیمہ کی کیسوں کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر فریقین کو آج کیلئے نوٹس جاری کر دیئے،سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ کل درخواست دائر کی اور آج ریکارڈ مانگ رہے ہیں۔

مزیدخبریں