سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے گھر ہینڈ گرنیڈ حملے کا مقدمہ درج

لاہور(نامہ نگار)کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کے گھر ہینڈ گرنیڈ حملے کا مقدمہ درج کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب چیف جسٹس ریٹائرڈ میاں ثاقب نثار کی رہائش گاہ پر ہینڈ گرنیڈ حملے نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیاگیا۔

ای پیپر دی نیشن