سیف الملوک اور افضل کھوکھر سمیت متعدد کی بریت کیلئے درخواستیں‘ استغاثہ کے دلائل طلب

Dec 22, 2023

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے میاں نواز شریف کے حق میں ریلی میں پولیس اہلکاروں پر تشدد اور جلائو گھیرائو کیس میں پراسیکیوشن کو دلائل کیلئے 9جنوری کو طلب کر لیا۔ سیف الملوک کھوکھردیگر ملزموں کے وکلاء نے بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل کر لیے۔

مزیدخبریں