لاہور(خبرنگار) تحریک انصاف کے رہنماوں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست میں موقف اپنایا کہ بیرسٹر عمیر خان نیازی ، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعات سامنے آئے ۔
ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنمائوں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا اقدام چیلنج
Dec 22, 2023