برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے467روپے ہوگئی

Dec 22, 2023

 لاہور(کامرس رپورٹر ) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے467روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 322 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت359روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزیدخبریں