چوہدری شوگر مل کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوری پر رحیم یار خان شوگر مل کے لاہور آفس پر چھاپا مار کرالیکٹرانک ڈیوائسز، کمپیوٹرز اور دیگر ریکارڈ قبضےمیں لے لیا۔ائیف آئی آر حکام کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان شوگر مل مالکان چینی کی ذخیرہ اندوزی کر کے معیشت کو نقصان پہنچا رہے تھے۔
چوہدری شوگر ملز کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہونے کا انکشاف
Dec 22, 2023 | 15:36