اسٹیٹ بینک نےکمرشل بینکوں سے اضافی رقم جذب کرتے ہوئے چودہ ارب بیس کروڑ روپے کے ٹریژی بلز فروخت کردیئے

Feb 22, 2011 | 17:00

سفیر یاؤ جنگ
اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کےذریعے دو روز کیلئے چودہ ارب بیس کروڑ روپے کے ٹریژی بلز فروخت کردیئے ہیں،سٹیٹ بینک نے یہ رقم بارہ اعشاریہ صفر پانچ فیصد شرح سود پر بینکوں سے حاصل کی۔بینکوں اورمالیاتی اداروں نے مرکزی بینک
کو انیس ارب ستر کروڑ روپے کے ٹریژی بلز فروخت کے لیےپیش کیئے تھے۔اسٹیٹ بینک کے اس آپریشن کا مقصد بینکاری نظام میں موجود اضافی سرمائے کو جذب کرکے بینکوں میں سرمائے کی فراہمی کو متوازن رکھنا ہے۔
مزیدخبریں