امریکا پاکستان کی علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے اورصوبے میں تمام فریق اپنے اختلافات پرامن اور آئینی طریقے سے ختم کریں۔ وکٹوریہ نولینڈ

Feb 22, 2012 | 10:35

سفیر یاؤ جنگ
واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ بلوچستان کی قرارداد کے حوالے سے پاکستانی تحفظات امریکی انتظامیہ تک پہنچے ہیں۔ کانگریس میں بہت سی قراردادیں پیش ہوتی ہیں ،لیکن انہیں حکومت کی حمایت حاصل نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کی علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے، بلوچستان میں تمام فریقین کو مل جل کر مسئلے کو حل کرنا چاہیئے۔ وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ لندن میں پاکستانی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
مزیدخبریں