نظام شمسی سے باہر ايک سيارے ميں بڑی مقدارميں گرم پانی کی موجودگی کے شواہد ملے ہيں۔ امريکی ماہرين فلکيات

نظام شمسي سے باہر يہ دوہزار نو میں دریافت ہوا جسامت ميں زمين سے بڑا ہونے کے سبب اسے سپر ارتھ قرارديا جاتا ہے۔ دوہزاردس ميں ايک مشاہدے ميں اس سيارے ميں پانی کی موجودگی کےشواہد ملے تھے۔ ہبل کی فلکی دوربين سے کيےگئے نئے مشاہدات سے تصديق ہوئی ہے کہ اس سيارے کے حجم کا بڑاحصہ گرم پانی پر مشتمل ہے۔ سيارے کا درجہ حرارت دو سوبتيس ڈگری سينٹی گريڈ کے قريب ہے ، ہارورڈ يونيورسٹی کے ماہر فلکيات کے مطابق يہ ايک منفرد سيارہ ہے جس کو اب تک دريافت ہوئے سياروں ميں کوئی مثال نہيں ملتی۔

ای پیپر دی نیشن