2011ئ: دنیا بھر میں 46 صحافی مارے گئے‘ پاکستان خطرناک ترین ثابت ہوا: رپورٹ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) 2011ءمیں دنیا بھر میں 46 صحافی مارے گئے۔ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی صحافیوں کےلئے خطرناک ترین ثابت ہوا جہاں 7 صحافی فرائض کی انجام دہی میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ای پیپر دی نیشن