ایف بی آرٹارگٹ پورا کرنے کیلئے روائتی ہتھکنڈوں سے گریز کرے: نعیم میر

لاہور(کامرس رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے کہا ہے کہ ایف بی آر ریوینیو ٹارگٹ پورا کرنے کے لئے روایتی ہتھکنڈوں سے گریز کرے۔ایف بی آر نے چھ ماہ میں 1027ارب روپیہ اکٹھا کیا ہے اور اب 2190ارب روپے کا ٹارگٹ پورا کرنے کے لئے ایف بی آر کو آئندہ چھ ماہ میں 1163ارب روپے اکٹھے کرنے ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن