ننھے بچوں کو نیند سے جگانا ہے تو بس گینگنم لگا دیں

Feb 22, 2013


نیویارک (نیٹ نیوز) کورین گلوکار PSY کے گینگنم گانے کی میوزک وڈیو نے صرف دنیا بھر میں تہلکہ مچایا بلکہ ننھے بچے بھی اس سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ اس کی تازہ مثال یہ ننھا بچہ ہے جو چلتی گاڑی میں گہری نیند کے مزے لے رہا تھا جیسے ہی گاڑی میں ایک انگلش گانے کے ختم ہوتے گینگنم چلا تو اس کا میوزک بجتے ہی اس نے آنکھیں کھولتے ہی ناچنا شروع کر دیا۔ ڈانس کرتا دیکھ کر اس کی بہن اور والدین کی نہ رکنے والی ہنسی جاری ہو گئی۔
بچے

مزیدخبریں