جماعت اہلسنت کا آج ”یوم احتجاج“ اور سنی اتحاد کونسل کا ”یوم امن“ منانے کا اعلان

Feb 22, 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جیکب آباد میں پیر آف قنبر کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہے۔ مسٹر اور مولوی دہشت گردی کیخلاف متحد ہو جائیں۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہلسنت کے ناظم اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ، چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ فضل کریم، بانی ادارہ صراط مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی، صدر تحفظ ناموس رسالت محاذ علامہ رضائے مصطفٰی نقشبندی نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔ رہنماوں نے ملزموں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ دریں اثناءجماعت اہلسنت نے آج 22 فروری جمعہ کو ”یوم امن“ منانے کا اعلان کر دیا۔ 

مزیدخبریں