کراچی: شیریں کالونی میں ہر ماہ 260 آئل ٹینک تیار کئے جاتے ہیں

Feb 22, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) شیریں جناح کالونی کراچی میں ہر ماہ 260 آئل ٹینک بنائے جاتے ہیں۔ امت کے مطابق پپری اور یوسف گوٹھ میں بھی ماہانہ کروڑوں روپے کے ٹینکس تیار کئے جاتے ہیں۔ 98 فیصد کاریگر ناخواندہ ہیں۔ ارجنٹ آرڈر پر 15 ہزار لیٹر والا ٹینک 16 گھنٹوں میں تیار کر دیا جاتا ہے۔ 

مزیدخبریں