متحدہ دھرنا کو ہائی جیک کرنا چاہتی تھی

Feb 22, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) متحدہ دھرنا تحریک کو ہائی جیک کرنا چاہتی تھی۔ امت کے مطابق وحدت المسلمین اور دیگر شیعہ تنظیموں نے کوشش ناکام بنا دی۔ شیعہ ووٹ ہاتھ سے نکلتا دیکھ کر الطاف پریشان ہیں۔ کراچی میں بسنے والے اہل تشیع کے دل میں اب انکے لئے کوئی گنجائش نہیں۔ علامہ امین شہیدی نے کہا دوبارہ غلامی میں لینے کی خواہش پوری نہیں ہو گی۔ 

مزیدخبریں