کتاب ہدایت

Feb 22, 2013

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Oیہ گنتی کے چند روز ہیں، پھر جو تم میں سے بیمار ہو یا سفر میں ہو تو اتنے روزے اور دنوں میں رکھ لے، اور جو لوگ اسے بہت مشکل سے ادا کر سکیں ان کے ذمہ فدیہ یہ ہے ایک مسکین کا کھانا اور جو خوشی سے زیادہ نیکی کرے تو وہ اس کیلئے زیادہ بہتر ہے، اور تمہارا روزہ رکھنا ہی بہتر ہے تمہارے لئے ا گر تم جانتے ہو O

البقرہ: (آیت 184)

مزیدخبریں