گلوکارہ ظل ہما کراچی سے لاہور پہنچ گئیں

Feb 22, 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ ظل ہما کراچی سے لاہور پہنچ گئیں۔ وہ علاج کی غرض سے ایک ماہ قبل کراچی گئی تھیں۔ ان کو گردوں میں انفیکشن ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب میری طبیعت بہتر ہے۔ 

مزیدخبریں