ایف سی کالج ایتھلیٹک چیمپئن شپ جہانگیر ہاوس نے جیت لی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) اےف سی کالج لاہور کی سپورٹس اےسوسی اےشن کے زےرانتظام 126وےں سالانہ اتھلےٹکس چےمپئن شپ 2013ءکامیابی سے پایا تکمیل تک پہنچ گئی۔ جہانگیر ہاﺅس نے چےمپئن شپ ٹرافی جیت لی جبکہ بیسٹ چیمپئن شپ کی ٹرافی کینڈی ہا¶س کے نام رہی۔ دو روزہ مقابلوں میں طلبہ میں اظہر اقبال جبکہ طالبات میں سے انیلہ سحر بہترین اتھلیٹ قرار پائیں۔ فےکلٹی اور دےگر سٹاف کے لئے بھی کھےلوںکے مواقع فراہم کئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...