قائداعظم ٹرافی : لاہور شالیمار کی ٹیم حیدرآباد کیخلاف یقینی فتح سے محروم

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے سپرایٹ مرحلے میں بارش کے باعث لاہور شالیمار کی ٹیم حیدرآباد کیخلاف یقینی فتح سے محروم ہو گئی۔ ایل سی سی اے گراﺅنڈ میں جاری میچ کے آخری روز حیدرآباد نے 5.4 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 28رنز بنائے تھے کہ خرا ب روشنی اور بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ پہلی اننگز میں برتری کی بنیاد پر لاہور شالیمار کو تین پوائنٹس مل گئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...