پیر زادہ اقبال فاروقی کی اہلیہ سپردخاک، قل آج ہونگے

لاہور (پ ر)مرکزی مجلس رضا کے نگران پیرزادہ علامہ اقبال احمد فاروقی کی اہلیہ کو میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ختم ِ قل آج 22 فروری کو بعد نمازِ جمعہ ریوازگارڈن میں ان کی رہائش گاہ پر ہو گا۔ 

ای پیپر دی نیشن