”ناموس رسالت ایکٹ میں ترمیم کیلئے شیری رحمٰن کا بیان گمراہ کن ہے“

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ‘ سربراہ تحرےک دعوت توحےد پاکستان مےاں محمد جمےل اےم اے ‘ جمعےت علماءپاکستان کے سےکرٹری جنرل قاری زوار بہادرنے امریکہ میں پاکستانی سفیر شیری رحمن کے اس بیان کو خلاف حقیقت اور گمراہ کن قرار دیا کہ پاکستانی عوام کی اکثریت ناموس رسالت سے متعلقہ قوانین میں ترمیم چاہتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکمران قوم سے وعدہ کرنے کے باوجود عالمی اداروں سے ایسی قانون سازی کرانے میں ناکام رہے ہیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سمیت کسی بھی پیغمبر کے خلاف گستاخی پر سخت ترین سزا¶ں سے متعلق ہو۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...