امریکی قانون دان نے وفاقی عدلیہ میں ”ڈرون عدالتوں“ کے قیام کی مخالفت کر دی

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) امریکی قانون دان نے وفاقی عدلیہ میں ڈرون حملوں کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کا جائزہ لینے کے لئے ”ڈرون عدالتوں“ کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے اس کی بجائے جوڈیشنری کی ایگزیکٹو برانچ میں قومی سلامتی عدالت کے قیام کی تجویز پیش کی ہے۔ ڈرون عدالتوں کے قیام کی تجویز سینٹ کمیٹی میں سی آئی اے کے نئے ڈائریکٹر جان برینن کی توثیق کے دوران پیش کی گئی۔ نیو یارک ٹائمز میں مضمون میں جارج ٹاﺅن یونیورسٹی کے پروفیسر نیل کیٹائل ڈیموکریٹس اور ریپبلکن کی وفاقی عدلیہ میں ڈرون عدالتوں کے قیام کی متفقہ تجویز کو غلط قرار دے دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...