اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں نے اسٹیٹ بینک کوپانچ سو سات ارب تیس کروڑ روپے کے ٹریثری بلز فروخت کے لیے دیے تھے تاہم اسٹیٹ بینک نے سات روز کے لیےچار سو ساٹھ ارب روپے آٹھ اعشاریہ آٹھ چھ فیصد شرح سود پر فراہم کی ۔اسٹیٹ بینک کواڑتیس کمرشل بینکوں کی جانب سے ٹریثری بلز کی فروخت کے لیے درخواستیں موصول ہوئیں جس میں سے اسٹیٹ بینک نے تینتیس بولیوں کو منظور کرتے ہوئے بینکاری نظام میں یہ رقم فراہم کی
مرکزی بنک نے کمرشل بینکوں کورقم کی کمی دورکرنے کیلئے چارسوساٹھ ارب روپے فراہم کردیے
Feb 22, 2013 | 12:22