لاہور (نامہ نگار) شاہدرہ ٹائون کے علاقہ سعید پارک کے رہائشی خلیل کی بیوی رقیہ گیزر جلانے لگی تو دھماکے سے گیزر پھٹ گیا اور آگ لگ گئی جس سے اس کا خاوند خلیل اور دو بیٹیاں شمائلہ اور مدیحہ آگ لگنے سے کے باعث جھلس گئے۔
گیزر پھٹنے سے میاں بیوی 2 بیٹیوں سمیت جھلس گئے
Feb 22, 2014