لاہور (پ ر) نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب قاری عزیر احمد اورجامعہ اثریہ کے مہتمم اعلیٰ عبدالحمید عامرنے مطالبہ کیا ہے کہ اہلحدیث عالم دین میاں جمیل پر سے ناجائز مقدمہ ختم کیا جائے اور اغوا کئے گئے علماء مولانا یوسف پسروری، عبدالجبار شاکر کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت طالبان کے مطالبہ کو خود پورا کردے کیونکہ پاکستان میں اسلامی نظام کا نفاذ 90 فیصد پاکستانیوں کا مطالبہ ہے۔ بعد ازاں مسجد کے باہر مظاہرہ کیا گیا ۔
حکومت خود ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کا اعلان کردے: قاری عزیر
Feb 22, 2014