بھارت کے ساتھ ویزا ختم کرنا نظریہ پاکستان ختم کرنے کے مترادف ہوگا: عرفان مشہدی

Feb 22, 2014

 لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عرفان مشہدی نے کہا ہے کہ آج بھی اگر رسول اللہ ﷺ کا نظام رحمت اس ملک میںنافذکردیا جائے تو ملک و قوم کی تمام مشکلات حل ہو جائیں گی اور وطن عزیز زندہ قوموں میں شامل ہو جائے گا،  بھارت سے ویزہ ختم کرنا نظریہ پاکستان ختم کرنے کے مترادف ہوگا۔

مزیدخبریں