لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور بزنسمین ایسوسی ایشن برائے بحالی معذوراں (لبارڈ) کے جوائنٹ سیکریٹری محمد سعید خان نے کہا ہے کہ لبارڈ خصوصی افراد کو ہنرمند بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھارہی ہے تاکہ یہ اپنی خداداد صلاحیتوں کو استعمال میں لاکر کسی پر بوجھ بننے کے بجائے خود انحصار زندگی گزار سکیں۔ ان خیالات کاک اظہار انہوں نے خیبر پی کے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے سرکاری آفیسرز کے پندرہ رُکنی وفد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
خصوصی افراد کو ہنرمند بنانے کیلئے کوشاں ہیں: لبارڈ
Feb 22, 2014