لندن (بی بی سی رپورٹ )امریکی سنائپر کرس کائل کے بارے میں بنائی جانے والی فلم کو آسکر نامزدگی کے بعد ایک ماہ میں 13 لاکھ 90 ہزار مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا گیا۔2015 کے آسکر ایوارڈ کی تقریب آج ہو گی۔سیلما، وائلڈ، سٹل ایلس اور برڈ مین فلموں کو ایک لاکھ سے زیادہ بار ڈاؤن لوڈ کیا گیا۔
آسکر کے لیے نامزد فلموں کے لاکھوں غیرقانونی ڈاؤن لوڈ‘تقریب آج ہوگی
Feb 22, 2015