فل سمنز ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ تعینات ہوں گے

 برج ٹاؤن (آن لائن) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر فل سمنزکو ورلڈکپ کے بعد ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررکیاجائے گا۔کرکٹ بورڑ کے سمنز سے معاملات طے پاچکے ہیں اور وہ ورلڈکپ کے فوری بعد ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ فل سمنز اس وقت آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں جس نے ویسٹ انڈیزکو ورلڈکپ کے پہلے میچ میں شکست دی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...