لاہور (سٹاف رپورٹر) سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)امین وینس کی ہدایت پر ساندہ اور فیکٹری ایریاپولیس نے 3 بکیوں کو گرفتار کرکے 8موبائل فونز، 9 پی ٹی سی ایل فون سیٹ، 1لیپ ٹاپ، 1کمپیوٹر LCD ، 2 کی پیڈ،شرط رجسٹرز،کتابیں اور70ہزار نقدی برآمد کر لی ہے۔
کرکٹ میچز پر جوا کرانے والے 3 بکیئے گرفتار
Feb 22, 2015