ماڈل ایان علی ای سی ایل کیس پر فیصلہ محفوظ رواں ہفتے جاری کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے رواں ہفتے سپر ماڈل ایان علی کی جانب سے نام ای سی ایل سے خارج کرنے بارے دائر درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کئے جانے کا امکان ہے۔ ایان علی کے وکیل سردار لطیف خان کھوسہ نے آن لائن سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے ایان علی کے مقدمے میں وہ پرامید ہیں فیصلہ ان کے حق میں آئے گا۔ ایان علی کو دبئی جانے کی اجازت ملنا بہت ضروری ہے کیونکہ ان کی ماہ کی طبیعت ان دنوں سخت خراب ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...