ملتان (نمائندہ خصوصی) شرپسندوں کی ریلوے تنصیبات کو تباہ کرنے کی دھمکیوں کے بعد پولیس اور ایجنسیاں حرکت میں آ گئی ہیں۔ ریلوے لائنوں کے اردگرد سکیورٹی سخت اور نگرانی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔
ملتان: شرپسندوں کی دھمکیاں‘ ریلوے لائنوں اور گیس تنصیبات کی سکیورٹی سخت
Feb 22, 2016