زمبابوبے کے صدر رابرٹ موگابے دنیا کے معمر ترین لیڈر، 92برس کے ہوگئے

Feb 22, 2016

ہرارے(صباح نیوز)دنیا کے معمر ترین لیڈر زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے 92 برس کے ہوگئے اور یوں دینا کے معمر ترین لیڈر بن گئے۔ 21فروری 1924ء کومغربی صوبے ماشونا لینڈ کے قصبے کوٹاما میں پیدا ہونے والے رابرٹ گبرئیل موگابے نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز1960 کی دہائی میں انقلابی تحریک سے کیا۔

مزیدخبریں