ترقیاتی کاموں کے معیار اور بروقت تکمیل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: مردان علی زیدی

لاہور (نیوز رپورٹر) یونین کونسل 198 کے چیئرمین مردان علی زیدی نے شادمان میں علاقے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ کونسلر بھی موجود تھے۔ مردان علی زیدی نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت ہے کہ ترقیاتی کاموں کے معیار اور بروقت تکمیل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ حکومت کے مثبت اقدامات کی بدولت ملک ترقی کی جانب گامزن ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...