اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان اور برطانیہ میں ایک ہفتے کے دوران عمران فاروق قتل کیس پر پیش رفت ہو گی۔ دونوں حکومتیں ملزموں کی حوالگی سے متعلق تبادلہ خیال کریں گی۔ پاکستان کے پاس ملزموں کیخلاف ٹھوس دستاویزی شواہد ہیں۔ ملزم معظم قتل کیس کا مرکزی اور اہم کردار ہے۔ معظم علی نے مبینہ قاتلوں کو تمام سہولتیں فراہم کیں۔
عمران فاروق
عمران فاروق قتل کیس، پاکستان برطانیہ کی حکومتیں ملزموں کی حوالگی پر بات کرینگی: ذرائع وزارت داخلہ
Feb 22, 2016